نئے ایرانی پولیس سربراہ 'جنرل احمد رضا رادان' کو متعارف کرنے کی تقریب اور ایرانی پولیس فورس کے سابق کمانڈر بریگیڈئیر جنرل حسین اشتری کی الوداعی تقریب آج بروز پیر کچھ فوجی اور حکومتی عہدیداروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے گزشتہ روز اپنے ایک حکم میں بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا پولیس کمانڈر مقرر کردیا۔
آپ کا تبصرہ